پشاور کی خواتین کے لیے جاب ڈھونڈنے کا آن لائن پورٹل
پاکستان میں خواتین کے لیے نوکری تلاش کرنا کافی مشکل ہے۔ اکثر قدامت پسند گھرانوں میں خواتین کا باہر نکلنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ پشاور کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا حل 'خواتین روزگار' نامی ایک آن لائن پورٹل بنا کر نکالا ہے جو صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ اس بارے میں دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن