کرونا وائرس ویکسین کی معلومات ہیکرز کا ہدف
برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکورٹی سینٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی انٹیلی جنس کے ہیکرز کرونا وائرس ویکسین کی تیاری میں مصروف کمپنیوں کی معلومات چوری کر رہے ہیں۔ اس رپورٹ نے مختلف ممالک کے درمیان سفارتی تناؤ میں اضافے کے علاوہ دواساز اداروں میں جاسوسی کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟