امریکی شہر ہالی وڈ میں ماسک پہننا لازمی
کئی امریکی ریاستوں میں پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا کے شہر ویسٹ ہالی وڈ میں بھی ماسک کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ خلاف ورزی پر 500 ڈالر جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن