لاتعداد ایشیائی امریکی نسلی امتیاز کے معاملے پر خاموش
امریکہ میں نسلی تعصب کے خاتمے اور سماجی انصاف کے لیے ہونے والے مظاہروں میں پاکستانی امریکی بھی شریک ہوئے۔ امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے اور سماجی انصاف کے بارے میں مسلم امریکی کیا سوچتے ہیں؟ ٹیکساس میں کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی عہدیدار سروت حسین سے وی او اے کے ندیم یعقوب کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن