پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کئى ہفتے بند پڑی رہی۔ اس سے نہ صرف بسوں اور اِن کے مالکان کا نقصان ہوا بلکہ اس صورتحال میں بڑی تعداد میں ڈرائیوروں اور ان کا مددگار سٹاف بھی بے روزگار ہوا ہے۔ مزید لاہور سے ضیاء الرحٰمن کی اس رپورٹ میں