رسائی کے لنکس

لاہور کی سنہری مسجد کے گنبد گولڈن ٹیمپل سے مشابہ کیوں؟


لاہور کی سنہری مسجد کے گنبد گولڈن ٹیمپل سے مشابہ کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:51 0:00

اندرونِ لاہور میں واقع قدیم اور تاریخی سنہری مسجد مغلیہ فن تعمیر کا شاہکار ہے۔ یہ مسجد 1753 میں تعمیر کی گئی تھی جس کا اصل نام بھیکاری خان مسجد تھا۔ اس تاریخی مسجد کے سنہری گنبد، سکھوں کی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے گنبدوں سے کیوں ملتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG