امریکی ریاست ورجینیا کی ایک بار میں کام کرنے والے ڈینیئل آرڈن مارچ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہوئے۔ اگرچہ وہ اور ان کی بیٹی کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔ لیکن ان کی بے روز گاری الاؤنس کی درخواست مسترد ہو چکی ہے اور اس وقت ان کے لیے کرایہ دینا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں