کرونا مریضوں کی کہانی، ان کی اپنی زبانی
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے لیکن ہزاروں مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ وائرس کو شکست دینے والے مریضوں نے بیماری کے دوران کن حالات کا سامنا کیا؟ وائرس کا شکار ہونے کے بعد لوگوں کا رویہ کیسا تھا اور وہ کیسے اس مرض کو ہرانے میں کامیاب ہوئے؟ جانیے کچھ صحت یاب مریضوں کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن