اس وقت دنیا بھر میں کروڑوں چھوٹے بڑے کاروباری افراد اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ لیکن امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب پاکستانیوں اور مسلمانوں کی ضرورتیں پوری کرنے والے کچھ اسٹورز اور ریستوران تو مشکل میں ہیں جبکہ کچھ پہلے سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔ عمران جدون کی رپورٹ