کرونا وائرس: بعض ٹرینیں بند، مسافروں کی تعداد میں کمی
پاکستان میں کرونا وائرس سے ہر شعبہ متاثر ہے۔ سفری پابندیوں کی وجہ سے ریل سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ وہ بہت مجبوری کی صورت میں سفر کر رہے ہیں ورنہ کرونا وائرس کی وجہ سے ان کا سفر کا کوئی ارادہ نہیں۔ مزید بتا رہے ہیں نوید نسیم اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں