امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بارے میں امریکی قیادت محتاط ردِ عمل دے رہی ہے۔ دوسری طرف افغان صدر غنی کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی سے انکار کئی خدشات کو جنم دے رہا ہے۔ معاہدے کے مستقبل کے بارے میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ سارہ حسن سے گفتگو