دہلی میں تقسیم کرنے والی سیاست کا برا انجام
دہلی کے انتخابات میں مقامی مسائل کے بجائے بی جے پی نے شہریت قانون اور کشمیر جیسے معاملات پر معاشرے کو تقسیم کرنے والی مہم چلائى اور کوئى رہنما بھی جذباتی اور زہریلے بیان دینے میں پیچھے نہیں رہا۔ عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کیا بی جے پی نے کوئى سبق سیکھا؟ رتل جوشی کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن