'بھارت میں ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپس جیسی کوئی چیز موجود نہیں'
بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے نوجوانوں میں اُن کے بقول بڑھتی ہوئی شدت پسندی کا توڑ کرنے کے لئے 'ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپس' قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی رائے سے آگاہ کررہی ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتول جوشی
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟