واشنگٹن میں برفانی طوفان سے کیسے نمٹا جاتا ہے؟
پاکستان میں آج کل شدید برف باری سے ہونے والی ہلاکتوں نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ اپنی طرف کی ہے۔ 2016 میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں برفانی طوفان کی وجہ سے سرکاری دفاتر اور سکول 3 دن کے لئے بند کئے گئے۔ دیکھئے واشنگٹن میں شدید موسم سے نمٹنے کے لئے کیا تیاریاں کی جاتی ہیں۔ عمران جدون کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن