No media source currently available
عالمی صحافتی تنظیم رپورٹر ود آؤٹ بارڈر نے بھارت میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں آزادی صحافت کو کیا خطرات لاحق ہیں؟ بتارہے ہیں لندن میں موجود بھارتی صحافی ہرتوش سنگھ