اسٹوڈنٹس نے بھارت کو سوتے سے جگا دیا: سوارا بھاسکر
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ سٹوڈنٹس بھارت کی امید ہیں، یہ وہ بھارت ہے جسے ہجوم کے ہاتھوں لوگوں کے مارے جانے سے فرق نہیں پڑ رہا تھا، سٹوڈنٹس نے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج کو جاری رکھ کر بھارتی معاشرے کو سوتے سے جگا دیا ہے۔ ان کے بقول، بالی ووڈ سٹارز پر تنقید مناسب نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن