No media source currently available
امریکہ میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ واشنگٹن میں کرسمس کی چار سو پھیلی رونقوں کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ہے۔ شہر کی آرائش اور خوبصورت نظاروں کی ایک جھلک دکھا رہی ہیں فائزہ بخاری