کراچی میں ٹڈی دل کا راج
کراچی میں پیر کو اچانک آنے والے ٹڈی دل نے کئی شہریوں کو پریشان کیا۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل سے کسی نقصان کا امکان نہیں اور لوگوں کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ ماہرین کے بقول ٹڈی دل کا رخ بلوچستان کی طرف تھا لیکن ہوا کے رخ میں تبدیلی کی وجہ سے وہ کراچی آیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن