کیا امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری چین کے زیر اثر ہے؟
امریکہ کی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لئے چین نہ صرف بڑی مارکیٹ ہے بلکہ سرمائے کا اہم ذریعہ بھی۔ حال ہی میں امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلی عہدیدار نے ہانگ کانگ کے مظاہرین کے حق میں ٹوئٹ کی تو چین نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے چین میں این بی اے کے میچز کی ٹی وی پر نمائش روک دی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟