'وہ ہمیشہ کے لئے میری آواز بند کرنا چاہتے تھے'
سماجی کارکن گلالئی اسمعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ تھا، لیکن وہ نہیں جانتی تھیں کہ وہ کبھی پاکستان سے محفوظ نکل سکیں گی۔ گلالئی پاکستان میں چار ماہ کی رو پوشی کے بعد حال ہی میں امریکہ پہنچی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ ارم عباسی سے گلالئی اسماعیل کی خصوصی گفتگو یہاں دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟