ایرانی کیفے: ذائقے، تزئیں و آرائش کے اعتبار سے یکتا
تقسیم سے قبل کراچی میں قائم ایرانی کیفے اب چند ہی رہ گئے ہیں۔ لیکن اپنے ذائقے اور تاریخی حیثیت کے سبب آج بھی اہم مقام رکھتے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ ان ریستورانوں نے اپنی تزئین و آرائش میں تو کوئی تبدیلی نہیں کی۔ تاہم اب ان کے مینو میں مقامی کھانے بھی شامل ہو چکے ہیں۔ سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن