افغانستان کو داعش سے زبردست خطرہ ہے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں انٹرویو میں کہا ہے کہ داعش عراق اور شام میں پھر سے منظم ہو رہی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب حال ہی میں داعش نے افغانستان میں ایک بڑے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ داعش جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے لئے کتنا بڑا خطرہ ہے؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن