'حالات ٹھیک ہونے تک بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے'
بھارتی حکومت نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر زیرانتظام کشمیر کے تعلیمی اداروں اور مواصلاتی رابطوں کی بندش کے علاوہ لوگوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ چند روز قبل جموں و کشمیر میں پابندیاں بتدریج ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت پرائمری تک تعلیمی ادارے کھولنے کا بھی اعلان کیا تھا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن