پاکستان اور بھارت جوہری طاقتیں ہیں اور ان کے درمیان مذاکرات ایک عرصے سے تعطل کا شکار ہیں۔واشنگٹن میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد کیا پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات ہو سکیں گے؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔