No media source currently available
پاکستان میں نشہ آور مواد میتھم فیٹامین کی ایک خالص قسم آئس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ بیرون ملک سے پاکستان میں اسمگل ہو رہی ہے۔ کیا اس نشے کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن ہے؟ عمر فاروق کی رپورٹ۔