پینے کا صاف پانی، کراچی کا اہم کاروبار
کراچی کے شہری پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بورنگ یا ٹینکر کا پانی استعمال کرتے ہیں جو کھارا ہے ،لائن کا پانی صاف نہیں جس کی وجہ سے پینے کا پانی لوگ خریدنے پر مجبور ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیش نظر شہر بھر میں جگہ جگہ کھلنے والے واٹر فلٹر پلانٹس کا کام بھی خوب چل پڑا ہے۔ کراچی سے سدرا ڈار
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟