بلوچستان میں خواتین کو کام کی جگہ ہراساں ہونے سے بچانے کے قانون پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ اور پہلی بار ایک خاتون ایڈوکیٹ صابرہ اسلام کو صوبائی محتسب مقرر کیا گیا ہے، تاکہ وہ خواتین کی شکایات کا براہ راست ازالہ کر سکیں۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔