’پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین باعث تشویش ہیں‘
امریکی محکمہ خارجہ میں بین الاقوامی مذہبی آزای کے مندوب ڈاکٹر سیموئیل براؤن بیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین باعث تشویش ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے کہا کہ کئی وجوہ کی وجہ سے پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ ان ملکوں کی کیٹگری میں ڈالا گیا ہے جن پر قومی مفاد کے مدنظر پابندیاں نہیں لگائی گئیں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن