کراچی کے علاقے صدر میں یہ دوکان اپنے اندر خود ایک خزانہ ہے جہاں پیتل اور تانبے کو ڈھال کر مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ تاریخی اشیاء ہوں یا مذہبی نشانات یہاں سب ملتا ہے۔ تقسیم سے قبل یہ خاندان چاندی کی اشیاء بناتا تھا لیکن ہنر کے اگلی نسل میں منتقل ہوتے ہوئے دھات بھی تبدیل ہو گئی۔ کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ:
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن