’افغانستان کا مسئلہ حل نہ ہوا تو داعش افغانستان کو اپنا گڑھ بنا سکتی ہے‘
روس نے آج ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ماسکو میں ایک ایسی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے جس میں افغان طالبان دیگر ملکوں کے ساتھ ایک ہی میز پر آئے۔ افغان حکومت نے اس بات چیت میں شامل ہونے سے انکار کر دیا تھا لیکن حکومت کی حمایت سے قائم افغان امن جرگے کا 4 رکنی وفد شریک ہوا۔ جانتے ہیں عائشہ تنظیم سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن