پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمات اقلیتوں کے حقوق ختم کر رہے ہیں: وارث حسین، تجزیہ کار
سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو توہینِ مذہب کے الزام سے بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ جانتے ہیں امریکی حکومت کے ادارے یو ایس کمیشن فار انٹرنیشنل رلیجیس فریڈم سے منسلک وارث حسین سے۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں مذہبی آزادیوں کی صورت حال کا جائزہ لے کر امریکی حکومت کو پالیسی کے حوالے سے تجاویز دیتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن