رسائی کے لنکس

'مذہبی آزادی کے باوجود منفی رویے ایک مسئلہ ہیں'


'مذہبی آزادی کے باوجود منفی رویے ایک مسئلہ ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:08 0:00

ہندو پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ورشا اروڑا کہتی ہیں کہ انھیں ملک میں مذہبی آزادی حاصل ہے، مندر اور شمشان گھاٹ بھی ہیں مگر کبھی کبھی انھیں منفی سماجی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

XS
SM
MD
LG