No media source currently available
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کراٹے کھلاڑی نرگس حمید کوئٹہ میں بچوں کیلئے ایک کراٹے سکول چلا رہی ہیں۔ نرگس حمید ان دنوں انڈونیشیا میں جاری ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں جہاں اُنہوں نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔