بالی کے امام مسجد کی ویڈیو وائرل
اتوار کی شام انڈونیشیا کے بالی اور لمبوک جزیروں میں طاقت ور مہلک زلزلے کے بعد بالی کے ایک امام مسجد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ فیس بک لائیو کی اس ویڈیو میں دنپسار مسجد کے امام شیخ عرفات عبد الغنی محمد نے زلزلے کے دوران بھی اپنی نماز جاری رکھی۔ اس سیاحتی جزیرے میں ساڑھے تین سو آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن