وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال گولی لگنے سے زخمی
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر نارووال میں ایک ریلی کے دوران گولی چلائی گئی۔ یہ گولی اُن کے دائیں کندھے پر لگی۔ اُنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اُنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور لایا جا رہا ہے۔ اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اُن پر فائرنگ کرنے والے نوجوان عابد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن