No media source currently available
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان جمعے کی صبح سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا پہنچے جہاں ان کا روایتی استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے جنوبی کوریا کی حدود میں واقع سرحدی گاؤں میں ملاقات کی جسے تاریخی قرار دیا جارہا ہے۔