خواتین کے خلاف صنفی تشدد، مسائل اجاگر کرنے کی مہم
سولہ روزہ بین الاقوامی مہم کی مناسبت سے سندھ اسمبلی کو نارنجی رنگ کی روشنی سے منور کیا گیا۔ سندھ میں پہلی بار یہ مہم سرکاری طور پر منائی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی، ارم خالد نے کہا ہے کہ مہم کا مقصد لوگوں کو خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ خلیل احمد کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن