پاکستان ایک قابلِ اعتماد پارٹنر ہے: ریکس ٹیلرسن
پاکستان ایک قابلِ اعتماد پارٹنر ہے یہ کہنا تھا امریکی سیکٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن کا جنہوں نے پاکستانی وزیرِ خارجہ خواجہ آصف سے ہونے والی ملاقات کے بعد وی او اے کی جانب سے کیے گیے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ شراکت داری محظ افغانستان کے حوالے سے نہیں بلکہ اس کا تعلق پاکستان کے طویل مدتی استحکام سے ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟