امرتسر: عجائب گھر میں پاک بھارت بٹوارے کی نشانیاں محفوظ
پاکستان اور بھارت کی آزادی کو 70 برس بیت گئے۔ لیکن، بٹوارے کے زخم آج بھی نہیں بھرے۔ جدید تاریخ کی اُس سب سے بڑی ہجرت میں ایک کروڑ بیس لاکھ لوگ در بدر ہوئے اور پانچ لاکھ سے زیادہ مارے گئے۔ اس تکلیف دہ وراثت کی کہانیاں امرتسر کے ایک عجائب گھر میں محفوظ کی گئی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن