خضر خان: امید کی ایک کرن
جہاں ایک طرف بہت سے امریکی نسل پرستی کے کھلم کھلا اظہار سے پریشان ہیں۔ وہیں گزشتہ سال ڈیموکریٹک پارٹی کی کنوینشن میں مسلمان امریکیوں کے کردار پر اپنی تقریر سے شہرت پانے والے پاکستانی امریکن خضر خان نے وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو 360 میں کہا کہ انہیں ان حالات میں امید کی ایک کرن بھی نظر آرہی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن