افغانوں اور پختونوں کے خلاف ’کارروائی کی شکایات‘
پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد ملک بھر میں مشتبہ افراد کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن کے سبب خاص طور پر صوبہ پنجاب میں افغانوں اور پختونوں کے خلاف سخت کارروائیوں اور مبینہ طور پر اُن سے امتیازی سلوک روا رکھے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں تاہم پنجاب حکومت ایسے الزامات کی نفی کرتی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟