No media source currently available
آسٹری کے سائیکلسٹ میکس سٹوکل نے پتھریلی ڈھلوان پہاڑی پر سائیکل چلانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نےچلی کے صحرائے ایٹاکاما کی پہاڑی ڈھلوان میں 167 کلومیٹر سے زیادہ رفتار سے سائیکل دوڑائی۔