بوکو حرام کا ظالمانہ انصاف
نائجیریا میں بوکوحرام کے ساتھ سات برس سے جاری تنازعے کے نتیجے میں اب تک 18,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وی او اے نے بوکو حرام کی طرف سے خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیوز حاصل کی ہیں۔ جن میں شمال مشرقی نائجیریا پر بوکوحرام کے قبضے کے دوران نہتے شہریوں کے خلاف اس کے ظالمانہ تسلط کو تفصیل سے دکھایا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن