ڈاکٹر محمد ندیم امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا کی سٹی کونسل کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں، جو اس شہر کی تاریخ میں سیاسی طور پر سامنے آنے والے نا صرف پہلے غیر سفید فام امیدوار ہیں بلکہ پہلے مسلمان بھی ہیں۔ ثاقب الاسلام کی ڈاکٹر محمد ندیم سے گفتگو