میٹرنٹی لیو مگر تنخواہ کے ساتھ!
امریکہ کے فیملی میڈیکل لیو ایکٹ کے تحت ملازمت پیشہ مائیں بچے کی پیدائش پر بغیر تنخواہ کے بارہ ہفتے کی چھٹی لے سکتی ہیں لیکن بچے کی پیدائش پرتنخواہ کے ساتھ چھٹی کا کوئی مرکزی نظام موجود نہیں۔ یہ موضوع 8 نومبر کو خواتین کے ووٹ پر کس قدر اثر انداز ہوگا؟ تفصیلات کے لئے دیکھئے تابندہ نعیم کی وڈیو رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟