متحدہ کے بعد پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر بھی مسمار
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بعد گزشتہ سالوں میں کالعدم قرار دی گئی پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر کو بھی مسمار کئے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں قائم پانچ دفاتر منہدم کئے جاچکے ہیں ۔۔۔ زیر نظر ویڈیو میں ایسے ہی ایک آفس کو گرتے ہوئے دیکھئے:
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں