مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر جب وہ ضلعی عدالت کے احاطے میں داخل ہوا تو خودکش بمبار کے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا ہوا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن