No media source currently available
ایک غیر سرکاری تنظیم کہتی ہے کہ رواں برس 1300 سے زیادہ بچے لاپتا ہوئے۔ کراچی سے لاپتا تین بچوں کے والدین اور تنظیم مددگار ہیلپ لائن کے سربراہ ضیا اعوان سے وی او اے کی نمائندہ شائستہ جلیل کی گفتگو