توانائی کے متبادل ذرائع کا بڑھتا ہوا رجحان
- ندیم یعقوب
کوئلے کو امریکی معیشت میں 100 سال سے زیادہ عرصے تک بہت اہمیت حاصل رہی، جس کی وجہ سے اسے ’بلیک گولڈ‘ بھی کہا جاتا تھا۔ کچھ ریاستوں میں مقامی لوگ سرکاری اداروں کی مدد سے معیشت کی ترقی کے لئے وہاں نئے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، جن کا مقصد کوئلے کی صنعت پر انحصار کم کرکے روزگار کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن