No media source currently available
مہدی حسن کی موت کو چار سال ہوگئے لیکن ان کے مزار پر اب تک کوئی یاد گارتعمیر نہیں ہوسکی ۔ آج شہنشاہ غزل کی قبر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے ۔مزید حال جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے: